Results 1 to 6 of 6

Thread: اپریل فول

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اپریل فول



    اپریل فول


    آج ہمارے درمیان جھوٹ ایک عام چیز سمجھی جاتی ہے، اور اکثر ہم مذاق کرتے ہوئے، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی لطیفے سناتے ہوئے اور بے ادبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، بات کرتے وقت جھوٹ بولنا انتہائی گھٹیا Ø+رکت اور بڑا سخت گناہ ہے،
    * اللہ رب العزت نے جھوٹ بولنے پر سخت وعید کی ہے، ارشاد الہی ہے:
    "جھوٹ تو وہ لوگ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے، اور وہی لوگ جھوٹے ہیں"
    {النØ+Ù„: 105}
    * جھوٹ بولنے والا شخص اللہ تعالی Ú©ÛŒ لعنت کا مستØ+Ù‚ ہے:
    "پس جو کوئی آپ سے اس بارے میں آپ Ú©Û’ پاس علم آجانے Ú©Û’ بعد جھگڑے، تو کہہ دیجیے کہ آئو ہم اور تم اپنے اپنے بیٹوں، عورتوں اور اپنے آپ Ú©Ùˆ اکھٹا کریں Ù¾Ø+ر عاجزی Ú©Û’ ساتھ دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ Ú©ÛŒ لعنت بھیجیں"
    {آل عمران: 61}
    * سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    "بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف، ایک آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بڑا جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے"
    {صØ+ÛŒØ+ البخاری، کتاب الادب، رقم: 6094
    جھوٹ بولنا بھی کبیرہ گناہوں میں شامل ہے
    صØ+ÛŒØ+ بخاری
    وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢبِمَ ا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ-سورة البَقَرَة﴿۱۰﴾
    جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا-
    جھوٹ کے بہت سے ذیلی عنوان باندھے جا سکتے ہیں، لیکن چند ایک اہم عنوانات ذکر کروں گا:
    ۱۔ بدگمانی:
    بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ جیسا کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    "بد گمانی سے بچو، کیونکہ یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے"
    {صØ+ÛŒØ+ البخاری، کتاب الادب، رقم: 6066ØŒ صØ+ÛŒØ+ مسلم، رقم: 6536}
    ۲۔ جھوٹی گواہی:
    کسی لالچ یا تعلق داری وغیرہ کی وجہ سے جھوٹی گواہی دینا بھی بڑا سنگین جرم ہے، چنانچہ اللہ تعالی نے جھوٹی گواہی دینے سے منع کرتے ہوئے فرمایا:
    "پس تم لوگ گندگی یعنی بتوں کی عبادت اور جھوٹی بات کہنے سے بچو"
    {Ù„Ø+ج: 30}
    ایک دوسرے مقام پر اہل ایمان کی صفت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
    "اور وہ لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتے"
    {الفرقان: 72}
    یعنی وہ جھوٹ نہیں بولتے ہیں اور نہ جھوٹی گواہی دیتے ہیں،بلکہ اپنے نفس کو ان دونوں خبیث چیزوں سے بچاتے ہیں۔
    ۳۔ جھوٹا خواب بیان کرنا:
    لوگوں پر برتری Ø+اصل کرنے، مالی فوائد سمیٹنے، کسی سے کوئی عداوت ہے تو اسے خوف میں مبتلا کرنے یا کسی اور مقصد Ú©Û’ Ø+صول کیلیے کوئی ایسا خواب بیان کرنا جو نہ دیکھا ہو، انتہائی سخت گناہ ہے۔ Ø+دیث میں جھوٹا خواب بیان کرنے والے کیلیے بڑی سخت وعید وارد ہوئی ہے، چنانچہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:
    "جس شخص نے ایسا خواب بیان کیا جو اس نے دیکھا ہی نہیں، قیامت کے روز اسے مکلّف کیا جائے گا کہ جو کے دو دانوں کو گرہ لگائے، اور وہ یہ ہر گز نہیں کر پائے گا"
    {صØ+ÛŒØ+ البخاری، کتاب التفسیر، باب من کذب فی Ø+لمہ۔ رقم: 7042}
    ۴۔ لوگوں کو ہنسانے کیلیے جھوٹ بولنا:
    لوگوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ض ہنسانے کیلیے جھوٹ بولنا بھی بڑا سخت گناہ ہے، بلکہ موجب ہلاکت ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے:
    "اُس آدمی کیلیے ہلاکت ہے، جو لوگوں کو ہنسانے کیلیے باتوں میں جھوٹ بولتا ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے"
    {سنن ابی دائود، کتاب الادب، رقم: 2315ØŒ صØ+ÛŒØ+ الجامع الصغیر، رقم: 7136}
    جب کوئی بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کی بدبو کی وجہ سے ایک میل دور ہو جاتا ہے
    ترمذی شریف
    "اگر اللہ Ù†Û’ تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے Ú©Û’ لیے اس کا استعمال نہیں کرتے، تو ایک اØ+سان کرو، اسے کٹوالو
    یہ چند ایسے گناہ تھے جو آج Ú©Û’ معاشرہ میں باکثرت پائے جاتے ہے، اور ہم انہیں معمولی سمجھتے ہیں جبکہ قرآن Ùˆ Ø+دیث میں ان گناہوں Ú©ÛŒ سخت وعید سنائی گئی ہے۔ اللہ تعالی ہم سب Ú©Ùˆ برے اعمال Ú©Û’ ارتکاب سے بچنے، نیک اعمال Ú©Û’ کرنے Ú©ÛŒ توفیق بخشے، اور روز قیامت ہمیں اپنی خاص رØ+مت سے نواز کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین۔
    اے اللہ ہمیں جھوٹ سے بچنے کی کوشش کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین -


  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default

    Ameen sum ameen

  3. #3
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    theek kaha

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    walaikum Assalaam

    Jazak ALLAH Khair

  5. #5
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default

    Allah Taala Hum sab ko Jhoot se bachaye - Aameen

  6. #6
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Posts
    32,906
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Rep Power
    21474885

    Default

    Jazak ALLAH
    "fool hi april fool manata hai"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •